جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف کو بلیک لسٹ کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر نے سابق سی آئی اے چیف جان برینن کو بلیک لسٹ کر دیا۔امریکی صدرنے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو بھٹکا ہوا قرار دے کربلیک لسٹ کیا ہے ٗجان برینن کی خفیہ معلومات تک رسائی پر پابندی ہوگی۔سابق سی آئی اے چیف نے اپنے ردعمل میں صدر ٹرمپ کے

اقدام آزادی اظہار رائے پر قدغن قراردیا ہے،جان برینن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اقدام پر تمام امریکیوں کو تشویش ہونی چاہیے، اس کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں، ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتا رہوں گا۔واضح رہے کہ جان برینن اس سے قبل بھی صدرٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…