پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں میاں بیوی نے بھی حلف اٹھایا،خاوند کے ہمراہ ایوان میں آنے کی خواہش پوری ہو گئی ،کس اہم سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟ رپورٹ

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں میاں بیوی نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سمیع اللہ خان اور ان کی اہلیہ عظمی بخاری نے اکٹھے حلف اٹھایا ۔ سمیع اللہ خان نے کہا کہ شریک حیات کے ساتھ ایوان میں آنا اچھا لگا ہے۔عظمی بخاری نے کہاکہ خاوند کے بغیر دومرتبہ اسمبلی میں آئی ہوں لیکن میری خواہش تھی کہ کبھی ہم دونوں ایوان میں اکٹھے آئیں اوروہ پوری ہو گی۔انہوں نے میاں بیوی اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…