جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اسد قیصر کتنے ووٹ لیکر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو کتنے ووٹ پڑے،کتنے ووٹ مسترد کر دئیے گئے، حیران کن نتائج سامنے آگئے

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ سپیکر ایاز صادق نے انتخابی عمل مکمل اور ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سپیکر ایاز صادق نے سپیکر انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایوان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے 330ووٹ ڈالے گئے جن میں سے 8ووٹ مسترد جبکہ تحریک انصاف کے اسد قیصر 176ووٹ لیکر

سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو 146ووٹ پڑے ہیں۔ سپیکر ایازصادق نے اسد قیصر سے حلف لیا اور اسد قیصر نے فوری طور پر نئے سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ حلف کے دوران اپوزیشن کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا جس کے باعث سپیکر کی چیئر سنبھالتے ہی اسد قیصر نے 15منٹ کیلئے اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…