اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

راولپنڈی: نوازشریف پارک سے جعلی فوجی افسرگرفتار، ملزم نے آرمی یونیفارم کہاں سے حاصل کی؟ کن مقاصد کے تحت پارک میں موجود تھا؟تفتیش شروع

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( آن لائن)اسپیشل برانچ نے ممکنہ دہشت گردی کو روکنے کے لئے سرچ آپریشن کے دوران پبلک پارک (نواز شریف پارک)شمس آباد سے پاک فوج کا جعلی افسر گرفتارکر لیا ،عظمت نامی خود ساختہ فوجی افسر نواز شریف پارک میں مشکوک حرکات میں مصروف تھا ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ملزم نے

آرمی یونیفارم کہاں سے حاصل کی اور وہ کن مقاصد کے تحت پارک میں موجود تھا اس ھوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ادھر ایس پی صدرڈویژن کی نگرانی میں پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقہ فیصل کالونی و گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران 41گھروں کی سرچنگ کی اور171افراد کو چیک کرکے کوائف اکھٹے کئے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…