منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو( آن لائن)تجارتی جنگ شروع،ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے،روس دیگر ممالک کے ساتھ ملکر اب کیا کرنے والا ہے؟روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے ہیں اور وہ تنزلی کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس اب ترکی اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے

قومی کرنسیز میں لین دین کے راستے تلاش کر رہا ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ میں تاہم بات چیت میں لاوروف نے اس عزم کا اظہار نہیں کیا کہ روس ترکی کے ساتھ ڈالر میں لین دین ختم کرنے والا ہے۔ انہوں نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈالر کے نادرست کردار کی وجہ سے اس کے بہ طور عالمی کرنسی استعمال میں گراوٹ ہو گی اور اس کے افعال محدود ہو کر رہ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…