بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی ایسی صوبائی اسمبلی جہاں یوم آزادی والے دن پرچم کشائی نہ ہو سکی، پہلے سے لگے پرچم کو بھی سرنگوں کر دیا گیا، افسوسناک خبر

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی کنورنویدجمیل نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے شہریار مہر ،سندھ اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کے راجہ اظہرکو امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روزسندھ اسمبلی میں کاغذات نامزدگی جمع

کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کنور نوید جمیل نے کہا کہ ہمارا پاکستان سے بے مثال لگاؤ ہے ہم جشن آزادی کی تقریبات میں مصروف رہے ہیں۔ آج سندھ اسمبلی کا پرچم سرنگوں رہناباعث تشویش ہے ۔پرچم کشائی نہ ہونا بھی افسوسناک عمل ہے۔ ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف سندھ اسمبلی میں قراردادپیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…