منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

یوم آزادی کے موقع پر سانحہ مستونگ میں شہید ہونیوالےسراج رئیسانی کی قبر پرپاک فوج کی کونسی بڑی شخصیت حاضری دینے پہنچ گئی، عوام کی اتنی بڑی تعداد کہ دیکھ کر پاکستان دشمنوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

datetime 14  اگست‬‮  2018

کوئٹہ(این این آئی) تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کی مناسبت سے سیکٹر کمانڈر کوئٹہ تصور ستاراور نوابزادہ جمال رئیسانی نے شہید سراج رئیسانی کی قبر پر حاضری دی۔ سیکٹر کمانڈر کوئٹہ نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی۔تقریب میں قبائلی عمائدین ،عوام اور شہداء سانحہ مستونگ کے لواحقین نے شرکت کی ۔اس موقع پربریگیڈئرتصور ستار نے شہید نوابزادہ سراج رئیسانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا سیکیورٹی اہلکاروں اور عوام کی قربانیوں کی بدولت آج صوبے بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…