منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عادل رشید نے بغیر بولنگ، بیٹنگ کیے اور کیچ تھامے 12500پاؤنڈ کمالیے

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش اسپنر عادل رشید نے دوسرے ٹیسٹ میں بغیر بولنگ، بیٹنگ کیے اور کیچ تھامے 12500پاؤنڈ کمالیے۔بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں ٹیم کو عادل کی لیگ اسپن بولنگ کی ضرورت ہی نہیں پڑی،انگلینڈ کی واحد اننگز ان کا نمبر آنے سے قبل ہی ڈیکلیئرڈ کردی گئی،فیلڈ میں کسی نے ان کی جانب کیچ

ہی نہیں اچھالا، اس طرح انھیں فیلڈ میں چہل قدمی کے لیے میچ فیس کے طور پر ساڑھے بارہ سو پاؤنڈ مل گئے۔آخری مرتبہ کسی انگلش کرکٹر کی جانب سے ایسا آف اسپنر گیراتھ بیٹی کے ساتھ ہوا تھا، جب 2005میں بنگلہ دیش کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 261رنز کی فتح کیلئے ان کی ضرورت ہی نہیں پڑی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…