جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسپین کے شہر ویگو میں کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا،300زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک )اسپین کے شہر ویگو میں ایک کانسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے کا خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں 300سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔واقعے کے نتیجے میں کئی افراد سمندر میں بھی جاگرے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔شہر کے میئر نے بتایاکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی

ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیسٹیول کے دوسرے روز منعقد ہونے والے کانسرٹ کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس جاری تھی کہ لکڑی سے بنا اسٹیج اچانک گرگیا۔واقعے کے نتیجے میں کئی افراد سمندر میں بھی جاگرے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔شہر کے میئر نے بتایاکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…