جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ترک کرنسی میں کمی کی وجہ امریکی ٹیکس میں اضافہ نہیں ،مشیر وائیٹ ہاؤس

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکومت کے مشیر برائے اقتصادی امور کیون ھاسیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ ایام میں ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرہ کی قیمت میں کمی کے بعد ترکی میں پیدا ہونے والی معاشی صورت حال پر امریکی انتظامیہ نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے مشیر نے کہا کہ وزیرخزانہ اسٹیفن منوچین نے ترکی کی معاشی صورت حال

پر گہری نظریں مرکوز کی ہیں اور وہ ترکی میں پل پل تبدیل ہوتی صورت حال کا جائزہ لیرہ ہیں۔ایک سوال کے جواب میں امریکی مشیر کا کہنا تھا کہ ترکی کے اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس میں اضافہ ترکی کی قومی پیداوار کے مقابلے میں انتہائی معمولی ہے مگر ترک لیرہ کی قیمت میں 40 فی صد کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ ترکی میں بنیادی اقتصادی عوامل درست سمت میں کام نہیں کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…