بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹا بیان حلفی، فریال تالپور مشکل میں پھنس گئیں،2002ء میں کس نام سے دبئی میں کمپنی قائم کی ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمام فریال تالپور و دیگر رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں پر 4 ستمبر تک الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں اقامہ رکھنے سے متعلق فریال تالپور و دیگر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی درخواست میں کہا گیا فریال تالپور نے 2002میں صاحبزادی عائشہ کے نام پر دبئی

میں کمپنی قائم کی اور رقم دبئی منتقل کرنے کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی درخواست میں یہ بھی کہا گیا جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں لہذا فریال تالپور کو اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دے کر مقدمہ درج کیا جائے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…