پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے چوہدری سرور اور ندیم بارا موٹر وے پر ایسا کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کہ پولیس فوراً حرکت میں آگئی،موقع پر ہی سزا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

فیصل آباد(اے این این)موٹروے پر حد رفتار کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری سرور کی گاڑی کا چالان کر د یاگیا ، ایسی ہی خلاف ورزی پر دوسری گاڑی میں سوار پی ٹی آئی ایم پی اے ندیم بارا بھی کارروائی کی زد میں آگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے

کالاشاہ کا کو کے قریب چوہدری سرور کے زیر استعمال لینڈ کروزر کی رفتار 120 کی بجائے 140 جبکہ ندیم بارا کی جیپ کی رفتار 137 کلو میٹر فی گھنٹہ پائی گئی جس پر باکس فارمیشن کے تحت تعاقب عمل میں لاتے ہوئے موٹروے پولیس نے دونوں گاڑیوں کو 750 روپے کی جرمانہ سلپ جاری کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…