اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

انتخاب کا آخری مرحلہ مکمل، پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی،الیکشن کمیشن نے مجموعی 221 نشستوں پر کامیاب ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست کے مطابق کیا اور ساتھ ہی خواتین اور غیر مسلموں کیلئے مخصوص قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مجموعی 221 نشستوں پر کامیاب ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہیں جبکہ 10 نشستیں اقلیتی ارکان کیلئے مخصوص ہیں

اس طرح قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر 70 مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشست پر جیتنے والے کامیاب امیدواروں کو حلف اْٹھانے سے قبل کسی ایک سیٹ کا انتخاب کرکے بقیہ نشستوں کو چھوڑنے کی ہدایت کی ہے ،تاہم نومنتخب کامیاب امیدوار کی جانب سے اپنی نشستیں چھوڑنے کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…