جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے مملکت کے شہر نجران پر داغا گیا بیلسٹک میزائل یمنی اراضی کے اندر ہی مار گرایا۔ واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا تھا کہ یمن کے صوبے صعدہ میں کی

جانے والی عکسری کارروائی اْن عناصر کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی جنہوں نے بدھ کے روز جازان پر ایک بیلسٹک میزائل حملہ کیا تھا۔سعودی فضائی دفاعی نظام نے بدھ کے روز جازان پر داغا جانے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا تھا۔ میزائل کے ٹکڑے لگنے سے دو سعودی شہری زخمی ہوئے۔اس سے قبل پیر کی شب حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب میں نجران پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…