ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سیریز سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، کمنز اورہیزل ووڈباہر

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)دورہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پاکستان سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کو شدید دھچکا لگا ٗجب ان کے دو اسٹار پلیئرزکمنز اور ہیزل وڈ ان فٹ ہونے کے سبب ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کینگروز ٹیم کے 2 کھلاڑی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈجو بون اسٹریس فریکچر انجریز کا شکار ہیں،وہ ان فٹ ہونے کے باعث

بورڈکو پاکستان کے خلاف ہونیوالی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ فاسٹ بولرز پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ مقررہ وقت میں انجریز سے چھٹکارا نہیں پا سکے ، وہ ابھی فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہ لیں گے اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…