پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”دی لورز“ سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ،بپاشا باسو

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی ہالی ووڈ فلم ”دی لورز“ سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رینالڈ جوفی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اس فلم کا نام ابتدا میں کچھ اور تھا جسے بعد میں ”دی لورز“ کر دیا گیا اسے رواں برس مخصوص سینما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم اب فلم کو متعدد مرتبہ التوا میں ڈالنے اور کئی مرتبہ دوبارہ شوٹ کرنے کے بعد ڈی وی ڈی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی وی ڈی پر ان فلموں کو ریلیز کیا جاتا ہے جن کے باکس افس پر مکمل طور پر ناکام رہنے کا یقین ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…