بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اس تصویر میں کتنے پانڈا موجود ہیں؟

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔  اس تصویر میں کتنے 3 ہیں؟ اور اب ایک اور بصری دھوکا دیتی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں اس تصویر میں کتنے پانڈا موجود ہیں؟ ویسے تو پہلی نظر میں ایک بچہ اور دو بالغ پانڈا تو نظر آجاتے ہیں مگر اس تصویر میں کئی جگہوں پر کئی پانڈا ہوشیاری سے چھپے ہوئے ہیں۔ ویسے تو اس طرح کے ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی

ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔  کیا اس دائرے میں چھپی تصویر دیکھ سکتے ہیں؟ تو آپ بتائیں اس تصویر میں آپ کو کتنے پانڈا نظر آرہے ہیں اور خیال رہے کہ ہزاروں افراد اس کا درست جواب بتانے سے قاصر رہے ہیں۔ اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 15 پانڈا موجود ہیں۔ تو آپ کتنے پانڈا پکڑنے میں کامیاب ہوسکے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…