جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

مراکو(آئی این پی)مراکش میں مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا، منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مراکش کے ایک قریے میں مردہ تکفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔

مراکشی اخبارات نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ قریہ کی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا۔ وفات نامہ جاری کردیا گیا۔ اعزہ نے اسکی قبر بھی تیار کرادی تھی۔ اسے نہلانے اور کفنانے والے امام کو ہارٹ فیل ہونے پر اسکی قبر میں دفنادیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…