اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلمان خان کی ضمانت پر بے حد خوش ہوں، پرینتی زینٹا

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ پرینتی زینٹا نے کہا ہے کہ اپنے قریبی دوست سلمان خان کی ضمانت پر بے حد خوش ہوں تاہم انہیں اس حقیقت کا ادراک کرنا چاہئے کہ قانون کو اپنا کام کرنے دینا چہائے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان خان میرا قریبی دوست ہے اورذاتی طور پر میں ان کے لئے کچھ بھی کر سکتی ہوں تاہم انہوں نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں ہے سلمان کے بہت سے مداح ہیں اور نوجوان انہیں ایک آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں اور سلمان کی طرف سے انہیں ہر گز یہ پیغام نہیں جانا چاہئے کہ ڈرنک کر کے ڈرائیونگ کرو اس میں کوئی بری بات نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو سلمان کی طرف سے تلافی دی جانی چاہئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…