اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار کرن جوہر نے کہا ہے کہ وہ ” جھلک دکھلا جا “ سے ابھی آﺅٹ نہیں ہوئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ ان کا ٹیلنٹی شو جھلک دکھلا جا “ میں ایک اور سیزن کے لئے کام جاری رکھنے کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ اگرچہ میرا شوٹنگ شیڈول اس وقت متاثر ہو رہا ہے تاہم اس کے باوجود میرا شو چھوڑ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ شو کی تیاری میں بھی سب سے آگے ہیں یہی ہوتا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































