پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رقص آرٹ ہے اس کا فحاشی سے کوئی تعلق نہیں ، زارا اکبر

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سٹیج کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ رقص ایک آرٹ ہے اس کا فحاشی سے کوئی تعلق نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیج کے شائقین ہزاروں روپے خرچ کر کے رقص دیکھنے آتے ہیں اگر آج کے سٹیج سے رقص نکال دیا جاےءتو ڈرامہ میں کبھی بھی اپنی لاگت پوری نہیں کر پائے گا کیونکہ اب کے ڈرامہ سکرپٹس غیر معیاری ہیں جس وجہ سے گندی جگت بازی زیادہ ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ کچھ لڑکیوں نے پیسوں کی لالچ میں سٹیج کو غلط استعمال کیا ہے مگر وہ زیادہ تر کامیابی حاصل نہیں کر سکیں انہوں نے کہا کہ میں سکون پسند ہون سٹیج ڈرامہ دل تیرا عاشق میں عوام نے جو پزیرائی دی اس پر میں اپنے چاہنے والوں کی دل سے مشکور ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…