ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر تجوریوں کے منہ کھول دئیے عید سے پہلے ہی عہد کرادی،تنخواہوں میں اتنا اضافہ کر دیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، میچ فیس اور دیگر مراعات بھی بڑھا دی گئیں

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹرز ، بورڈ افسران ، کوچز ، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ، پی سی بی نے عید سے پہلے ہی عید کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نےایچ آر کمیٹی کی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز ، بورڈ افسران ، کوچز ، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے جبکہ 31کھلاڑی

کو ایک ماہ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اعلان ایک دو دن میں کر دیا جائیگا۔ واضح رہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے علاوہ میچ فیس اور دیگر مراعات میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات بھی کی تھی جس میں پاکستانی کپتان کو اس حوالے سے خوشخبری سنائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…