بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’جو فلسطین کو قبول نہیں وہ ہمیں منظور نہیں‘‘ سعودی شاہ سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے نام اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ جو آپ کو قبول ہو وہ ہمیں قبول اور جسے آپ مسترد کریں اسے ہم بھی مسترد کریں گے۔گزشتہ روز سعودی عرب میں تعینات فلسطینی سفیر باسم ال آغا نے عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ، القدس اور پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق فلسطینیوں کے موقف کو نظر انداز کرنے والا امریکی امن منصوبہ کسی قیمت پر قبول نہیں کریگا۔

شاہ سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو ان سے ہونے والی اپنی آخری ملاقات میں اطمینان دلایاتھا کہ سعودی عرب فلسطینیوں سے کسی قیمت دستبردار نہیں ہوگا۔فلسطینی سفیر نے کہا کہ شاہ سلمان نے صدر عباس سے دوٹوک الفاظ میں یہ بات کہی کہ ہمیں وہ قبول ہے جو آپ کو قبول ہوگا اور ہم اس کو مسترد کردیں گے جسے آپ مسترد کرینگے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…