ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایسیکس کی کوہلی پر ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے

datetime 29  جولائی  2018 |

چیمسفورڈ(آئی این پی) ایسیکس کانٹی کی ویرات کوہلی کے حوالے سے ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ایک روز قبل ڈرا پر ختم ہونے والے ٹیسٹ میں 5 مہمان بیٹسمینوں نے ففٹیز اسکور کیں،ان میں کپتان کوہلی بھی شامل تھے جس پر ایسیکس کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا۔

کوہلی کرکٹ میں برا نہیں ہے، اس نے 67 بالز پر 50 رنز بنائے،اس پر ایک شائق نے کہا کہ کوہلی پوری دنیا میں عرصہ دراز سے رن مشین کے طور پر مشہور ہیں اور آپ کو اب علم ہورہا ہے، ایک اور نے لکھا کہ ٹیسٹ سیریز کا انتظار کریں جس میں یہ رن مشین تین سنچریاں اسکور کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…