ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

میکسویل نے پاکستان سے یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوزکرلی

datetime 29  جولائی  2018 |

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلوی آل رانڈر گلین میکسویل نے پاکستان کے خلاف یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوز کرلی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک اہم موسم گرما ثابت ہونے والا ہے، میں تینوں فارمیٹس

کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کرنا چاہتا ہوں، اہم مقابلوں سے قبل مجھے آرام کا جو عرصہ ملا اس سے میں تازہ دم ہوچکا، مجھے امید ہے کہ پاکستان کے خلاف یو اے ای سیریز کے بعد آنے والے ورلڈ کپ اور ایشز سیریز میں بھی بھرپور حصہ لوں گا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…