منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

جہاز پر گھومتا نا اہل ترین شخص منتخب نمائندوںکی بولی لگاتا پھر رہا ن لیگ کے جیتے حلقوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور جبکہ ہماری مسترد ہو رہی ہیں کیونکہ۔۔حمزہ شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ بد ترین دھاندلی کے باوجود بھی اتنی نشستیں ملنا معجزے سے کم نہیں،الیکشن کمیشن اور ذمہ دار ادارے پی ٹی آئی کے کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں، پوری قومی حق خود ارادیت پر ڈاکے کے خلاف سراپا احتجاج ہے،جہاں دوبارہ گنتی ہوتی ہے (ن )لیگ جیت رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ماڈل ٹائون میں ملاقات کے لئے آنے والے نو منتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنمائوں سے گفتگو

کرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات کے لئے آنے والوں نے کامیابی پر حمزہ شہباز شریف کو مبارکبا اور پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ  اپنے قومی مینڈیٹ پر پورا پہرہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جہاز پر گھومتا نا اہل ترین شخص منتخب نمائندوںکی بولی لگاتا بھر رہا ہے،ذمہ دار ادارے چشم پوشی کی بجائے نوٹس لیں۔انہوں نے کہا کہ آراوز ہمارے جیتے ہوئے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور جبکہ ہماری جانب سے دی جانے والی درخواستیں مستر د کر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…