ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بہنوں کا ہنزہ میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے کرانے کا کارنامہ

datetime 28  جولائی  2018 |

چترال (آئی این پی )ہنزہ کے گاؤں شمشال کی دو بہنوں سمیرا اور کرشمہ نے ہنزہ کی لڑکیوں میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے کروا کر کارنامہ انجام دیا ہے۔ہنزہ کے علاقے شمشال کے دو بہنوں نے لڑکیوں کو کھیل کے میدان میں اتارا، اس موقع پر فٹ بال کے مقابلوں میں حوصلہ افزائی کے لیے بہت

سے افراد گراؤنڈ میں موجود تھے۔گزشتہ سال شمشال گاؤں کی سطح پر فٹ بال کی ٹریننگ اور مقابلوں کے بعد اس سال ہنزہ کی سطح پر 8ٹیموں کے درمیان مقابلے کرائے گئے۔پانچ دن جاری رہنے والے اس فٹ بال ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد لڑکیوں نے فٹ بال کھیل کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…