جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شام میں داعش کے چارخودکش حملے،ہلاکتیں 246ہو گئیں

datetime 28  جولائی  2018 |

دمشق(این این آئی)جنوبی شام کے شہر سویدا میں جہادی تنظیم داعش (اسلامک اسٹیٹ) کے 4خودکش حملوں میں ہونے والی ہلاکتیں 246 ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی اپوزیشن کے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایاکہ سویدا میں ڈھائی سو کے قریب ہونے والی ہلاکتوں میں خواتین اور بچوں

سمیت 135عام شہری ہیں جبکہ بقیہ حکومت نواز فائٹرز تھے جو اپنے اپنے علاقوں کی حفاظت پر مامور تھے۔سویدا پر کیے گئے حملے میں داعش کے چھپن جہادی بھی مارے گئے تھے، زیادہ تر ہلاک ہونے والوں کا تعلق ملکی اقلیت درْوز سے بتایا گیا ہے۔ہلاک ہونے والوں کے تابوتوں کو حکومتی جھنڈے میں لپیٹا گیا تھا، سویدا کا صوبہ درْوز اکثریتی آبادی پر مشتمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…