جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں حکومت گرانا امریکی پالیسی نہیں، امریکی وزیردفاع

datetime 28  جولائی  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں حکومت تبدیل کرنا یا گرانا نہیں چاہتا، امریکا کا واحد مقصد ایران کا مشرق وسطیٰ کی بابت رویہ تبدیل کروانا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیردفاع نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ امریکا کا واحد مقصد ایران کا مشرق وسطیٰ کی

بابت رویہ تبدیل کروانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران خطے میں اپنی فوج، خفیہ اداروں اور پراکسی کا استعمال بند کرے۔ واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں اور حالیہ کچھ روز سے فریقین کی جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…