جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 27  جولائی  2018 |

سینٹ کیٹس(این این آئی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ (آج) ہفتہ کو سینٹ کیٹس میں کھیلا جائیگا ٗ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو 48 رنز سے

شکست دی ٗ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے بنگلہ دیش ٹیم کو 3 رنز سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ آج ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان منعقدہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میزبان ٹیم نے 2-0 سے کلین سوئپ کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…