جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کی درندگی،عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی وڈیو منظر عام پرآگئی،لرزہ خیز انکشافات

datetime 25  جولائی  2018 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں 29 سالہ پاکستانی نوجوان فیصل حسین کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ٹورنٹو شہر کے وسطی علاقے میں لوگوں پر فائرنگ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل کے ایک دوست عامرسکھیرا سے انٹرویو لیا جس میں اْس کا کہنا تھا کہ فیصل کی جانب سے قتل کے ہول ناک اقدام کا بہت مشکل سے یقین آیا۔ سکھیرا کے مطابق فیصل نے 8 برس قبل اس بات کا ذکر کیا تھا کہ

وہ تناؤ اور ڈپریشن کا شکار ہے اور اپنا علاج کروا رہا ہے جس کے سبب سکھیرا نے گمان کیا کہ فیصل کی حالت کنٹرول میں ہے۔پولیس نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ فیصل نے زمین پر پڑی نوجوان لڑکی کے قریب جا کر اسے 3 یا 4 گولیاں ماریں۔ ایک دوسری عینی شاہد خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے فیصل کو ایک اطالوی ریستوران میں داخل ہو کر ایک لڑکی کے سینے میں گولیاں مارتے ہوئے دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…