ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

datetime 25  جولائی  2018 |

کنگسٹن (این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو 8 برس بعد میگا ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے ٗویسٹ انڈیز نے آخری بار 2010ء میں مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی میزبانی کی تھی، مینز ایونٹ میں انگلینڈ اور ویمنز میں آسٹریلیا

فاتح رہا تھا۔ رواں سال 9 سے 24 نومبر تک شیڈول ایونٹ کے میچز اینٹی گووا اینڈ باربوڈا، گیانا اور سینٹ لوشیا میں کھیلے جائیں گے، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ دفاعی چمپئن سمیت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر کی دو ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…