پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان کی فلمیں فیملی کیساتھ دیکھ سکتے ہیں، شکتی کپور

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شکتی کپور نے کہا کہ سلمان بہترین اداکار ہیں وہ ایسی فلمیں کرتے ہیں جو فیملی کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہیں اور ان کی فلموں وانٹڈ، دبنگ اور ریڈی میں بھی خاندان اور ان کے حوالے سے جذباتی دکھائی دیتے ہیں۔ یہ فلم بھی ایسے ہی موضوع پر مبنی ہے۔ آج کل ایسی فلمیں بننا بند ہوگئی ہیں جس میں خاندان اور اس حوالے سے جذبات دکھائی دیں۔ سلمان ایک بار پھر اس فلم میں فیملی اور اس حوالے سے جذبات کو سامنے لائیں گے۔ اداکار نے کہا کہ وہ پرامید ہے کہ فلم سپرہٹ ثابت ہوگی اور ریکارڈ بزنس کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…