اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

120 لڑکیوں سے زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا مجرم جلیبی بابا گرفتار،ملزم جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں کیا کچھ کرتارہا؟ لرزہ خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ(آئی این پی) بھارتی ریاست ہریانہ میں 120لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم جلیبی بابا کو گرفتار کر لیا گیا، جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اوربلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ٹوہانہ علاقے سے پولیس نے ایسے بابا کو گرفتار کیا

جس پر90سے زیادہ خواتین سے زیادتی اور 120سے زائد غیر اخلاقی وڈیوزریکارڈ کرنے کا الزام ہے۔بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اوربلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔گزشتہ دنوں ایک خاتون نے بابا امرپوری پر زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے ٹوہانہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے جیل بھیج دیا تھالیکن غیر اخلاقی وڈیو بنانیوالے ماہر بابا نے ایسا جال بچھایا کہ کچھ دنوں بعد خود خاتون ہی شک کے دائرے میں آگئی۔ بابا کی کارندہ خاتون نے الٹا متاثرہ خاتون کو ہی بابا کیخلاف درج شکایت کوواپس لینے کے عوض روپے وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑوادیا۔ اس کے بعد بابا ضمانت پر رہا ہوگیا۔جلیبی بابی کا دعوی ہے کہ وہ چٹکیوں میں ہر پریشانی دور کردیتا ہے۔ جب بھی کوئی پریشان حال خاتون یا لڑکی اس کے جھانسے میں آجاتی دھوکے سے لڑکی یا اس کے ہمراہ آنے والے شخص کو نشہ آور اشیا پلادیتااور لڑکی پر آسیب و سایہ ہونے کی بات بتادیا کرتا۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں 120لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم جلیبی بابا کو گرفتار کر لیا گیا، جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اوربلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ٹوہانہ علاقے سے پولیس نے ایسے بابا کو گرفتار کیا جس پر90سے زیادہ خواتین سے زیادتی اور 120سے زائد غیر اخلاقی وڈیوزریکارڈ کرنے کا الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…