جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

روس کا شام میں فوجی اڈے پرحملہ آور دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

datetime 23  جولائی  2018 |

ماسکو (این این آئی)روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام میں قائم حمیمیم فوجی اڈے پر حملہ کرنے والے دو ڈرون طیارے مار گرائے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حمیمیم فوجی اڈے پر نامعلوم ڈرون طیاروں کی بمباری سے کوئی جانی یا مالی

نقصان نہیں ہوا ہے۔ روسی فضائیہ نے فوری کارروائی کرکے دونوں ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ حمیمیم فوجی اڈے پر معمول کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روز ہونے والے حملے سے اڈے پر ہونے والے امور پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…