جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ میں مسلمانوں کی روٹس سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں پیش کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان بھی حصہ لے رہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں۔

جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان بھی حصہ لے رہے ہیں، امریکی ایوان نمائندگان میں ایک چینی نڑاد امریکی رکن نے جن کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے مسلمانوں کی امریکی سرزمین پر روٹس کے بارے میں ایک قرارداد پیش کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…