ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا نے کہا ہے کہ ہمیشہ غلط آدمیوں کو وقت دیا اور اس کے بعد یہ سبق سیکھا کہ اب کسی کو دوستی سے زیادہ اہمیت نہیں دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں صحافی بننا چاہتی ہوں تاہم قسمت مجھے بالی ووڈ میں کھینچ لائی۔ انہوں نے کہا کہ میری پرورش چنائی اور کشمیر میں کنزرویٹ جگہوں پر ہوئی تاہم اس کے باوجود والدین کی دی ہوئی آزادی کی وجہ سے آج بالی ووڈ میں ہوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں