جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ایلسن بیکرمہنگا ترین گول کیپر، لیور پول نے 65ملین پونڈ کے عوض خرید لیا

datetime 21  جولائی  2018 |

لیور پول(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش کلب لیور پول نے اطالوی کلب روما کے لئے کھیلنے والے برازیلی گول کیپر ایلسن بیکر کو65ملین پونڈ کے عوض خرید لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایلیسن فٹبال کی تاریخ کے سب سے

مہنگے گول کیپر بن گئے ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ کے بعداٹلی میں چھٹیا ں گزارنے برازیلی ٹیم کے رکن ایلیسن خصوصی جیٹ طیارے کے ذریعے لیور پول پہنچے اور ان کا طبی معائنہ ہوا جس کے بعد کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد وہ انگلش کلب کا حصہ بن گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…