ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت کے دوران کچہری کے اندر کون گھس آیا؟سائلین کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)ایفی ڈرین کیس کی سماعت کے دوران کچہری میں بندر گھس آیا ،سائلیں کی دوڑیں لگ گئیں،گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایفی ڈرین کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران کچہری میں کسی کا پالتو بندر گھس آیا جنہوں نے اچھل کو د اور سائلین کو کرتب دکھا کر کسی کے دل دھڑکائے اور کسی کو محظوظ کیا ۔

تاہم وکلا کے چیمبر سے مٹر گشت کرتا ہوا تیسری منزل پر ویران کمرہ میں گھس گیا،اس موقع پر سائلین نے بھاگنے کی کوشش کی مگر بندر کی مستقل مزاجی سے جلد معلوم ہو گیا کہ یہ جنگلی جانوروں کی طرح نقصان نہیں پہنچائے گا۔واضح رہے کہ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ 4بجے تک سنائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…