جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تبدیلی آئی مگر زمین پر نہیں سوشل میڈیا پر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، حقیقت میں کتنی یونیورسٹیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صرف چار یونیورسٹیوں کی رجسٹریشن ہوئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے صوبے میں نو یونیورسٹیاں تعمیر نہیں کیں۔ تحریک انصاف اپنے پانچ سالہ خیبرپختونخوا کے دور اقتدار میں 9 یونیورسٹیاں بنانے کا دعویٰ کر رہی ہے، تحریک انصاف جن یونیورسٹیوں کا دعویٰ

کر رہی ہے ان میں ویمن یونیورسٹی صوابی، وویمن یونیورسٹی مردان، شہدائے آرمی پبلک سکول یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ، یونیورسٹی آف بونیر، ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، یو ای ٹی مردان اور یونیورسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی لکی مروت، یونیورسٹی آف چترال اور ڈیرہ اسماعیل کی زرعی یونیورسٹی شامل ہیں، بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ رجسٹریشن صرف 4 یونیورسٹیوں کی ہوئی ہے لیکن 9 یونیورسٹیاں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…