اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روی شاستری کی مہندرا سنگھ دھونی کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کی افواہوں کی تردید

datetime 20  جولائی  2018 |

لیڈز(این این آئی)بھارتی کوچ روی شاستری نے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روی شاستری نے بتایا کہ دھونی دراصل یہ استعمال شدہ گیند بھرت ارون کو دکھانا چاہتے تھے تاکہ انھیں ایک آئیڈیا ہوسکے

کہ میچ کے بعد اس کی کیسی حالت ہوجاتی ہے ٗجو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں وہ غلط ہیں، دھونی کہیں نہیں جارہے۔واضح رہے کہ ان افواہوں نے اس وقت زور پکڑا تھا جب انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے کے بعد دھونی نے امپائرز سے گیند لی تھی ٗ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…