پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’افغانی روپیہ نے پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا ‘‘ ایک افغانی روپیہ کتنے کا ہوگیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر حالیہ گراوٹ کے نتیجے میں بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے بعد افغانی اور نیپالی روپے سے بھی نیچے گرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغانی روپیہ ایک روپے 70 پیسے میں دستیاب ہے، جبکہ نیپالی روپے کی قیمت ایک روپے 30 پیسے ہوگئی ہے تاہم سری لنکن روپے کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے اور 85 پیسے دے کر سری لنکا کا ایک روپیہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔روپے کی

قدر میں حالیہ کمی کے باعث بھارتی روپے کی قیمت ایک روپے 80 پیسے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا ایک روپے 52 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اثرات اشیائے خورو نوش پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے چائے کی پتی، خشک دودھ اور گرم مصالحہ جات کی قیمتیں 13 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…