جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کا طبی معائنہ،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں قیدسابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم اور کیپٹن(ر)محمد صفدرکا طبی معائنہ کرلیا گیا، ڈاکٹرز نے تینوں کو صحت مند قرار دیدیا ، معائنہ شریف خاندان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور ایک لیڈی ڈاکٹر نے کیا ۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ایک لیڈی ڈاکٹر کیساتھ اڈیالہ جیل راولپنڈی آئے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ،

ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کا تفصیلی معائنہ کیا گیا ۔ڈاکٹرز نے تینوں رہنماؤں کا بی پی ، شوگر لیول چیک کیا اس کے ساتھ خون کے نمونے بھی حاصل کیے گئے ۔دل کا مریض ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے میاں نوازشریف کا ای سی جی بھی کیا ۔تمام تر چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے میاں نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو مکمل صحت مند قرار دیدیا۔۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…