بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایاز صادق کا اڈیالہ جیل میں جھگڑا، اہم ترین شخصیت سے الجھ پڑے، سنگین نتائج کی دھمکیاں، کھلبلی مچ گئی

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جو کہ اڈیالہ جیل میں ہیں، جمعرات کا دن ان سے ملاقات کے لیے تھا اور ملاقاتی 4 بجے تک ان سے ملاقات کر سکتے تھے، اس موقع پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی آئے مگر جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے الجھ پڑے۔ واضح رہے کہ شریف خاندان کے آٹھ افراد اور لیگی رہنماؤں سمیت وکلاء نے بھی ملاقات کی، جب سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ملاقات کے لیے

جیل پہنچے تو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے گاڑی کی تلاشی دینے کو کہا، جس پر سابق سپیکر ان سے الجھ پڑے، سابق سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ گاڑی کی تلاشی نہیں دوں گا، اس کے جواب میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے ان سے کہا کہ تلاشی کے بغیر آپ گاڑی اندر نہیں لے جا سکتے۔ ایاز صادق نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کی اس بات پر اپنے سٹاف کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نام نوٹ کرو اور ایاز صادق نے خود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے کہا میں آپ کو دیکھ لوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…