اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فاسٹ باؤلر بھنشور کمار کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فٹنس مسائل کے باعث شرکت مشکوک

datetime 19  جولائی  2018 |

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فاسٹ باؤلر بھنشور کمار کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھنشور کمار نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے

ون ڈے کے دوران لوئر کمر میں درد کی شکایت کی تھی، ڈاکٹرز ان کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں اور جلد ہی ان کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں دستیابی کے بارے معلوم ہو گا۔یادرہے کہ کمار انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…