جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل صیہونی ریاست قرار، متنازع بل منظور اب اسرائیل میں رہنے والے یہودیوں کو ہی خودمختاری حاصل ہو گی عربوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

datetime 19  جولائی  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ‘صہیونی ریاست’ قرار دینے کا متنازع بل منظور کرلیا جس پر عرب ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 120 رکنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو صیہونی ریاست قرار دینے کے بل کے حق میں 62 اور مخالفت میں 55 ووٹ دیے گئے جب کہ 3 ارکان ووٹنگ میں شامل نہ ہوئے۔بل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ

کے عرب ارکان نے شدید احتجاج کیا اور بل کا مسودہ پھاڑتے ہوئے کہا کہ بل نسل پرستی پر مبنی ہے جس میں اقلیتوں کا استحصال کیا گیا ہے۔ متنازع قانون کے تحت صرف یہودیوں کو ملک میں خودمختاری کا حق ہوگا جب کہ متنازع بل پر کئی ماہ سے اسرائیلی پارلیمنٹ میں بحث جاری تھی۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ووٹنگ کے بعد ایوان میں کہا کہ آج صیہونیت اور اسرائیلی ریاست کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…