ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 19  جولائی  2018 |

بلاویو(مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) جمعہ کو بلاویو میں کھیلا جائیگا ٗپاکستانی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان

زمبابوین ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201 رنزاوردوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی ٗ تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے میزبان ٹیم کو پھر 9 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 22 جولائی کو کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…