ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 18  جولائی  2018 |

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتانویرات کوہلی نے بطور کپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ویرات کوہلی نے یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنایا۔

ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد کوہلی نے49ایک روزہ اننگز میں3ہزار رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل ڈی ویلیئرز نے ایسا60اننگز میں کیا تھا۔ بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار اور2ہزار ون ڈے رنز کا ریکارڈ بھی ویرات کوہلی کے ہی پاس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…