ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی اداکار کرینہ کپور ہفتے کے روز ڈائیٹ نہیں کرتیں لیکن باقی دنوں میں پابندی سے ڈائیٹ چات کو فلو کرتی ہیں میڈ یا سے ایک انٹریو کے دوران کرینہ نے کہا کہ وہ سخت ڈائیٹ کا شیڈیول اپنائے ہوئے ہیں اورجمعہ سے ہفتے تک میٹھائی ، چکنائی اور روٹی سے پر ہیز کرتی ہیں البتہ ہفتے کے دن وہ پر ہیز نہیں کرتیں اور اپنی من پسند چیزیں کھا تیں ہیں،کرینہ نے کا کہ وہ جلد ہی اپنے مداحوں کو اپنی آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں بتائیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































