مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار

7  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) امریکی یونیورسٹی کے طالب علموں نے مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار کیا ہے جو خود مریض کے بدن سے بجلی تیار کرسکتا ہے۔امریکی طالب علموں عمر کبیر اور جان برٹوس کی جانب سے تیار کیا گیا خاص قسم کا بیلٹ گھٹنوں پر پہننا پڑتا ہے جس میں نصب چھوٹی موٹریں گھٹنے کی حرکت سے بجلی بناتی ہیں جو دل کو بجلی فراہم کرنے والی بیٹری یا براہِ راست جسم کے اندر توانائی فراہم کرسکتی ہیں۔ اس نظام کو پہن کر چلنے سے 4 واٹ تک بجلی پیدا ہوتی ہے جو لیتھیئم آئن بیٹری پیک تک پہنچتی ہے۔طالب علموں کی جانب سے بنایا جانے والا یہ بیلٹ گھٹنے سے منسلک اس طرح منسلک ہوتا ہے جسے پہننے سے اکتاہٹ بھی نہیں ہوتی جب کہ طالب علموں کی ٹیم اب بجلی کو وائرلیس طریقے سے ترسیل کرنے کی کوشش کررہی ہے اس کے علاوہ دونوں طالب علم ایک ایسے نظام پر کام کررہے ہیں جس کے ذریعے چلتے ہوئے جوتے سے بھی بجلی بنانا ممکن ہوگا۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…